انسانی حقوقدنیایورپ

مظاہروں میں شدت، امریکی شہر سیاٹل کے حالات بحرانی

امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل کے پولیس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ نسل پرستی کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے زور پکڑنے کے باعث شہر کے حالات انتہائی بحرانی ہو گئے ہیں- سیاٹل کے ساتھ ساتھ امریکا کے متعدد شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ہیل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سیاٹل شہر کے پولیس حکام نے ہفتے کو سیاٹل میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے شدید مظاہروں کا جائزہ لیا۔

سیاٹل کی پولیس نے رپورٹ دی ہے کہ مظاہروں کے دوران بعض عمارتوں کو آگ لگا دی گئی ہے۔ پولیس اہلکاروں نے کم سے کم پچیس مظاہرین کو گرفتار بھی کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button