انسانی حقوقدنیایورپ
امریکہ کی قاتل پولیس کے خلاف بڑھتا جا رہا ہے عوامی غصہ۔
امریکہ؛ مینیا پولس اور اسکے قرب و جوار کے شہروں کے علاوہ نیویارک اور واشنگٹن میں بھی امریکی پولیس کی بربریت، دہشتگردی اور نسل پرستی کے خلاف مظاہروں ہو رہے ہیں۔ ان مظاہروں کا سلسلہ دو روز قبل اس وقت شروع ہوا جب امریکی پولیس کے اہلکار نے اپنے گھٹنے سے ایک سیاہ فام نوجوان کا گلا گھونٹ کر اسے قتل کر دیا۔