امریکی جہاز پر حملے کی تصدیق
ایک امریکی اہلکار نے تصدیق کی کہ یمنی مسلح افواج نے جمعہ کی صبح خلیج عدن کے سمندر میں مارشل آئی لینڈ کے جھنڈے والے جہاز پر حملہ کیا۔