پاکستانایشیا

کوئٹہ میں 4 دہشت گرد ہلاک، پی ڈی ایم کے جلسے کا مقام تبدیل

بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے جلسہ منسوخ کرنے کی درخواست کی۔

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں 4 دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا گیا اور اب پی ڈی ایم کا جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button