مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف یورپین دارالحکومت برسلز میں آج سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرے کا اہتمام بیلگو فلسطینین ایسوسی ایشن نے کیا تھا۔ مظاہرین نے اس موقع پر بڑی تعداد میں فلسطینی جھنڈے اور اسرائیل کے خلاف نعروں پر مشتمل کتبےاور بینر اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر فلسطینی کمیٹی کے ارکان نے خطاب بھی کیا۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close
-
سعودی عرب کے نجران ہوائی اڈے پر میزائلی حملہ4 September 2019