ایران اور سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشنوں کے درمیان باہمی تعاون کی قرارداد پر دستخط
ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق ایران کی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے ریاض میں سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشن کے صدر یاسر المسحل سے ملاقات کے دوران اس میدان میں باہمی تعاون کی ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
معاہدے کے مطابق دونوں ممالک کی فٹبال ٹیموں کے درمیان اب باضابطہ مقابلوں کا انعقاد ہوگا۔
#Iran
#Saudia
#Football