نائیجر میں فرانس کا سفیر گرفتار
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق نائیجر میں فرانس کے سفیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ نائیجر حکام نے نیامی میں فرانس کے سفیر کو گرفتار کر لیا ہے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بورکینافاسو کی فوجی کونسل نے فرانس کے ملٹری اتاشی کو اس ملک کو نکالنے کے احکامات صادر کئے ہیں۔
#niger
#france