بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں اور میزائلوں کے گولے تحفے میں دیئے
سلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی چافی نے بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ فلسطین کی تعمیر آج اس سرزمین کے جو بچے ہيں کل مستقبل کے ان ہی معماروں کے ہاتھوں ہوگی- اور یہ وہی چيز ہے کہ جس سے صیہونی حکومت ہمیشہ خوف زدہ رہی ہے- ناصرکنعانی نے مزید کہا کہ آٹھ اکتوبر کو اسرائیل کی بچوں کی قاتل حکومت نے بموں، میزائلوں اور آتشیں گولوں کی بوچھاڑ کرکے ڈیڑھ سو بے گناہ بچوں کی جانیں لےلی ہیں-
#gaza
#palestine