لبنانمشرق وسطی

امریکی پابندیاں اور اسرائیلی دھمکیاں بے اثر: حزب اللہ

حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے عہدیدار شیخ نبیل قاووق نے کہا کہ مزاحمت و مقاومت کی فوجی طاقت و توانائی اور سیاسی موجودگی صیہونی حکومت کیلئے ڈراونا خواب بن گئی جو علاقے کی صورتحال کو بدلنے کی طاقت و توانائی رکھتی ہے۔

واضح رہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے 10 اپریل 1996 کو جنوبی لبنان پر حملہ کیا جس کے بعد عورتیں اور بچے صیہونی حملوں سے محفوظ رہنے کیلئے قانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں گئے لیکن اسرائیل نے وہاں بھی حملہ کیا اور مظلوم عورتوں اور معصوم بچوں کو خاک و خون میں نہلا دیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button