ایرانمشرق وسطی

امام حسن مجتبی (ع) ہیڈ کوارٹر کو غریب اور پسماندہ افراد کی خدمت کے لئے تشکیل دیا گيا ہے

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 15 شعبان کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے رمضان المبارک میں مواسات، ہمدلی اور نیازمندوں کی مدد کے سلسلے میں حکیمانہ سفارش کے بعد سپاہ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسن مجتبی (ع) ہیڈ کوارٹر کو غریب اور پسماندہ افراد کی خدمت کے لئے تشکیل دیا گيا ہے۔ اس اجلاس میں وزیر صنعت ، معدن و تجارت رضا رحمانی ، مستضعفین ادارے کے سربراہ پرویز فتاح ، حضرت امام کے اجرائی فرمان کمیٹی کے سربراہ محمد مخـبر، حضرت امام خمینی فاؤنڈیشن کے سربراہ مرتضی بختیاری اور رضاکار فورس کے سربراہ بریگیڈئر غلام رضا سلیمانی نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button