ایرانمشرق وسطییورپ

اسرائیل جب خود محفوظ نہيں تو وہ یو اے ای کو کیا سیکورٹی دے گا؟

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پیر کے روز تہران میں ایک پروگرام میں کہا کہ ایران اور اب حال ہی میں عراق کے علاوہ خلیج فارس کے تقریبا سبھی ممالک، جمہوریت کی کمی کا سامنا کر رہے ہیں اور ان ممالک میں اپنے مستقبل کے تعین میں عوام کی شمولیت بہت ہی کم ہے۔

جواد ظریف نے تاکید کی کہ دنیا کے دیگر ممالک کی بہ نسبت خلیج فارس کے زیادہ تر ممالک میں ڈیموکرسی اور جمہوریت کی کمی ہے اور یہ خلیج فارس علاقے کی قوموں کے لئے ایک کمی اور مسئلہ شمار ہوتی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیج فارس کے تقریبا تمام ممالک کے ایک دوسرے سے زمینی اختلافات ہیں اور اس کے علاوہ عرب ممالک کے غیر عرب ممالک سے بھی اختلافات ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button