دنیاانسانی حقوقفلسطینمشرق وسطی

جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شھید

Plaestine, Jenin

جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شھید

فلسطین کی سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق جنین میں صیہونی فوج نے اپنے حملے کے دوران ایک بیس سالہ فلسطینی جوان عزالدین کنعان کو اپنے اسنائپرشوٹر کے ذریعے سر کا نشانہ لے کر شھید کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس فلسطینی نوجوان کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔

یاد رہے کہ صیہونی فوج نے 3 جولائی سے جنین پر چاروں طرف سے حملہ کیا تھا جو دو روز تک جاری رہا اور صیہونی فوج کو مزاحمتی فورسز کی جانب سے مزاحمت کے پیش نظر ان علاقوں سے پسپائی اختیار کرنا پڑی تھی-

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button