ایرانمشرق وسطی

انسداد منشیات میں ایران کا کلیدی کردار

ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات اور جرائم کی روک تھام کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا میں انسداد منشیات کا علمبردار ہے۔

ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے 2018 میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات اور جرائم کی روک تھام کی رپورٹ پر کہا کہ گزشتہ ہفتے کے دوران، اقوام متحدہ کی جانب سے شائع شدہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں 704 ٹن ضبط شدہ افیون کے 644 ٹن، 97 ٹن ضبط شدہ ہیروئین کے 25 ٹن اور ضبط شدہ 43 ٹن مورفین کے 21 ٹن کو صرف ایران نے ضبط کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button