ایران میں ذوالفقار 1400 فوجی مشق کا دوسرا دن
تہران، آبنائے ہرمز اور مکران کے سواحل پر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی ‘ذوالفقار ۱۴۰۰’ نامی مشقیں گزشتہ روز شروع ہو گئی ہیں۔ ان مشقوں میں ایرانی کی تینوں یعنی بری بحری اور فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔