ایرانی عوام ڈونلڈ ٹرمپ اور نومنتخب صدر جوبائیڈن میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہيں ہيں۔
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے روسی نیوز چینل کو دیئے گئے ایک ویڈیو انٹرویو میں کہا کہ ایرانی عوام ڈونلڈ ٹرمپ اور نومنتخب صدر جوبائیڈن میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہيں ہيں۔