عراقمشرق وسطی

داعش کے خلاف حشدالشعبی کا بڑا آپریشن

عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراق کی سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کا صفایا کرنے کے لئے بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔

الحشدالشعبی کے اطلاعات و نشریات کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق صوبہ صلاح ‌الدین کے آمرلی شہر سے داعش کے باقیات کا خاتمہ کرنے کے لئے بڑا فوجی آپریشن شروع کیا ہے۔

الحشدالشعبی کے جوانوں نے اسی طرح موصل کے جنوب میں واقع جزیرہ کنعوس میں داعش کے داخلے اور اثر و نفوذ کی کوشش کو بھی ناکام بنا دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button