
امریکی فوج کی ویب سائٹ اسٹرائپس کی رپورٹ کے مطابق چھاتہ بردار امریکی دہشتگردوں کی بیاسیویں بٹالین کے کمانڈر آنڈرو ساسلاو نے فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے خبر دی ہے کہ چھاتہ بردار دہشتگرد جو سینٹرل کمانڈ کی مدد کے لئے علاقے میں داخل ہوئے تھے، آئندہ ہفتوں میں عراق سے کویت منتقل ہو جائیں گے۔