genel

افطار کی دعائیں

RAMADAN DUA

افطار کی دعائیں

افطار کے وقت احادیث سےدو دعائیں  پڑھنا منقول ہیں:

1) “اَللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ”. [مشکاة، ص:175،کتاب الصوم. ط:قدیمی کراچی]

ترجمہ:اے اللہ!میں نے تیرے ہی واسطے روزہ رکھا اورتیرے ہی رزق سے افطارکیا۔

(2) “ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوقُ وَثَبَتَ الأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ“. [سنن أبي داؤد. 2/278،بیروت]

ترجمہ:پیاس چلی گئی اوررگیں ترہوگئیں اوراللہ نے چاہاتواجروثواب قائم ہوگیا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button