عراقایرانمثالی شخصیاتمشرق وسطی
آيت اللہ سیستانی کا کردار اہم ہے: جنرل قاآنی
جنرل اسماعیل قاآنی نے منگل کے روز تہران میں دفاع مقدس کے سینئر فوجیوں سے ملاقات میں تکفیری دہشت گردوں سے مقابلے اور خاص طور پر عراق میں داعش کو شکست دینے کے بعد حالیہ برسوں میں علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراقی قوم کے اتحاد و یکجہتی کے مرکز اور محور کی حیثیت سے آیت اللہ سیستانی کا کردار فیصلہ کن اور بے نظیر رہا ہے۔