ایران کے غیرت مند لوگ، اسلام کے وفادار قوم کا، مٹھی بھر اسلام و حجاب مخالف لوگوں کے بدصورت انداز کے سامنے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے والا ہے۔
اور یہ بات واضح ہے کہ قاسم سلیمانی کی شہادت کے دوران لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکلنے والی عوام نے پوری دنیا کو اسلامی ریاست اور اس کی خارجہ پالیسیوں پر اپنے بھرپور حمایت کا اظہار کیا تھا۔