گلگت بلتستان میں حالات نارمل ہونے پر موبائل انٹرنیٹ سروس بحال
پاکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں مذہبی حالات کشیدہ ہونے کے بعد حکومت نے یکم ستمبر کو انٹرنیٹ سروس کی فراہمی معطل کر دی تھی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے جی بی حکومت کی جانب سے حالات کے پرامن ہونے کے اعلان کے بعد علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروع بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
#pakistan
#gilgit
#baltistan