متحدہ عرب امارات کے خیانت کاروں اور صیہونیوں نے رقص کرکے اپنی دوستی کا جشن منایا۔ گزشتہ ہفتوں کے دوران اسرائیل کی عرب امارات کے ساتھ روابط کی برقراری کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے کہ جس میں ایک اماراتی شہری اسرائیل کا ترانہ گنگنا رہا ہے جس پر صیہونی حکام نےخوشی کا اظہار کیا۔