ایرانمشرق وسطی

تہران میں پھیپھڑوں اور تپ دق کی بیماریوں کی نویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

پھیپھڑوں اور سانس اور تپ دق کی بیماری کی نویں بین الاقوامی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق پھیپھڑوں ، سانس اور تپ دق کی بیماریوں کے موضوع پر ہونے والی اس کانفرنس میں سانس، تپ دق اور پھیپھڑے سے متعلق بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر شریک ہیں – اس کانفرنس میں براعظم ایشیا ، امریکا ، یورپ اور افریقا کے ماہر ڈاکٹر شریک ہیں – پھیپھڑوں اور تپ دق کی بیماریوں کی اس بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران تپ دق کی بیماری پر قابو پانے کے تعلق سے دیگر ملکوں کے لئے ایک آئیڈیل ملک بن چکا ہےتہران میں پھیپھڑوں اور سانس اور تپ دق کی بیماری کی نویں بین الاقوامی کانفرنس منگل تک جاری رہے گی

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button