”مشرق کی سِمت سے عنقریب ایک نور کا ظہور ہو گا جو بدعات کی تاریکیوں کو پراگندہ کر دے گا ۔” میں نے اس طرح کے نور کے ظہور کا بہت انتظار کیا اور کر رہا ہوں۔ لیکن پھول چونکہ بہار میں کھلتے ہیں اس لیے اس طرح کے مقدس پھولوں کے لیے راہ ہموار کرنا ضروری ہے۔ اور ہمارا علم یہ کہتا ہے کہ ہم اپنی اس خدمت کے ذریعے ان معزز نورانیوں کا راستہ ہموار کر رہے ہیں۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close