ترکیشاممشرق وسطی

شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔

بدھ کے روز شام سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد ہوا جس میں شام کے مستقبل نمائندے بشار جعفری نے شمالی شام پر ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت کی اور اس بات پر زور دیا کہ دمشق، سرزمین شام پر ترکی کی فوجی جارحیت کی کوئی توجیہ قبول نہیں کرے گا۔

انھوں نے کہا کہ ترکی شام میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے اور سلامتی کونسل کو چاہئے کہ دہشت گردوں کی حمایت بند کرائے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button