ایرانامام خامنہ ایمثالی شخصیاتمشرق وسطی
امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری
The presence of the leader of the Islamic Revolution at the shrine of Imam Khomeini and the martyrs. Dawat Urdu News

امام خمینی رح اور شہیدوں کے مزار پر رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر فاتحہ خوانی کے ساتھ ساتھ اسلامی انقلاب کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی انقلاب، مقدس دفاع اور مدافع حرم مطہر کے شہداء کی قبروں پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور تمام شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔