ترکیمشرق وسطی

ترکیہ میں دھماکہ،6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی

Turkey-Istanbul

عالمی میڈیا سے نقل کیاہے کہ ترکیہ کے شہر استنبول کے علاقے استقلال ایونیو میں زورد دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا۔
اب تک دھماکے میں 53 افراد کے زخمی اور 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔

 

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button