ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہی ہے جس میں وائٹ ہاؤس میں ہونے والے عرب اسرائیل دوستی معاہدے کے ایک فریم (منظر) اور مسٹربین کی ایک فلم کا موازنہ کیا گیا ہے جس میں عرب امارات کے وزیر خارجہ اور مسٹربین کے درمیان عجیب شباہتیں دیکھی جا سکتی ہیں۔