
سعودیہ عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا ؟ سعودی محکمہ فلکیات کی پیشگوئی
سعودی ادارہ فلکیات کے سربراہ نے پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا
سعودی ادارہ فلکیات کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا ہے کہ ۱۰ مارچ کو مقامی وقت کے مطابق دو پہر ۱۲ بجے رمضان کے چاند کی پیدائش ہوگی، سعودی عرب میں پہلا روزہ ۱۱ مارچ کو ہوگا۔