اطلاعات کے مطابق سعودی عرب یمن میں منصور ہادی کی مستعفی حکومت کی حمایت کررہا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات یمن میں عبوری کونسل کی حمایت کررہا ہے۔ دونوں خونخوار ممالک نے امریکہ اور اسرائیل کی نیابت میں یمن کے نہتے عربوں پر گذؤتہ پانچ برسوں سے جنگ مسلط کررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی عرب اور امارات کے فوجیوں کے درمیان یہ پہلی فوجی جھڑپ نہیں بلکہ اس سے قبل بھی دونوں ممالک کے درمیان متعدد بار جھڑّیں ہوچگی ہیں۔