اسرائیل کے جنوبی علاقے ایلات پر انصاراللہ کا ڈرون اور میزائلی حملہ
صہیونی میڈیا نے اسرائیل کے جنوب میں واقع ایلات کے علاقے پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے اور اس حملے کو پسپا کرنے کے لیے اسرائیلی دفاعی نظام اور جنگجوؤں کی شدید سرگرمی کی خبر دی ہے۔