مشرق وسطیعربیمن

سعودی ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ

یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔

المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی تحریک انصار اللہ سے وابستہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون یونٹ نے منگل کو ایک بار پھر” قاصف ٹو کے” ڈرون طیارے سے سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button