اسلامامام خمینیمثالی شخصیات

امام خمینی میں اپنی عوام کے بیچ و بیچ ہونا چاہتا ہوں

امام خمینی
میں اپنی عوام کے بیچ و بیچ ہونا چاہتا ہوں

امام خمینی کے ایک ساتھی کی زبانی؛
میں امام کے ساتھ پیرس میں اُن کے دفتر میں تھا. شہید محمد حسین بہیشت نے تہران سے کال کی اور کہا کہ امام کو اِس کی خبر کردیں کہ، امام کے آنے کی مناسبت سے یہاں ایک پروگرام منعقد کیا گیا ہے اور ہم ائرپورٹ پر لال قالین بچھانا چاہتے ہیں اور راستہ کو سجانا چاہتے ہیں اور امام کو ائرپورٹ سے تقریب کی جگہ تک ایک ہیلی-کاپٹر سے لیجایا جائگا. اور اِس طرح کی بہت سی چیزیں بڑے جوش اور خوشی سے بتارہے تھے. میں نے اُن کی یہ ساری باتیں جاکر امام سے أرض کریں. امام نے میری پوری بات سننے کے بعد بڑے ائتمان اور حیران کن ارادہ کے ساتھ فرمایا کہ؛
جاکے اُن سے کہدیں کہ اِن سب چیزوں کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ میں ایک طلب علم تھا کہ جس کو برسوں پہلے ملک سے نکلنا پڑا اور اب بھی ایک طالب علم ہوں جو کہ واپس ایران آراہاں ہوں بس اتنا ہی.

میں قالینوں پر چلنا نہیں چاہتا! میں عوام کے بیچ و بیچ ہونا چاہتا ہوں اور تقریب کی جگہ پر بھی عوام کے ساتھ ہی جاؤنگا چاہے کج بھی ہوجائے!

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button