
اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاء فوجی ہیڈ کوارٹر کے سربراہ جنرل غلام علی رشید نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اپنے فوجیوں کی جان کی حفاظت کے لئے ذمہ دارانہ رفتار اختیار کرنی چاہیے۔ جنگ روکنے کے لئے صرف پیغام ارسال کرنا کافی نہیں ہے۔