دہشتگرد امریکہ نے طفل کش صیہونی و سعودی حکومتوں کے ساتھ مل کر سینچری ڈیل نامی ایک ناپاک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ فلسطین کے غزہ علاقے میں بھی صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج ہوا۔ دہشتگرد امریکی صدر نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں اس ناپاک منصوبے کی رونمائی کی۔