القدس العربی نے اسرائیلی اخبار الیوم کے حوالے سے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی خفیہ ملاقات قاہرہ میں ہوگی۔
اسرائیل الیوم کے مطابق محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کے درمیان ملاقات کی راہیں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ہموار کی ہیں۔