
سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی حکومت نے صوبہ الحسکہ کے شمال مغربی علاقہ میں مزید فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شام نے صوبہ الحسکہ کے شمال مغرب میں تل تمر علاقہ میں مزید فوج بھیج دی ہے ۔ شامی فوجیوں نے 4 مقامات پر پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترک نے شام کی ارضی سالمیت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔