دنیایورپ

شمالی کوریا نے پھر کیا میزائل کا تجربہ

جاپان کے سمندر میں شمالی کوریا نے پھر میزائل فائر کیا۔

شمالی کوریا نے امریکی دباو و دھمکی کو نظرانداز کرتے ہوئے آج دو اور میزائلی تجربے کئے ہیں۔

اسپوتنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی میڈیا نے جوائنٹ چیف اسٹاف کے حوالہ سے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے ہفتہ کو جاپان کے سمندری علاقے میں دو میزائل داغے۔

یونهاپ میڈیا کے مطابق جاپان کا خیال ہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل داغا ہے۔

شمالی کوریا، امریکی دباو و دھمکی کو نظر نداز کر کے مسلسل میزائلی تجربے کر رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button