ایرانمشرق وسطی

صدر مملکت کا ایرانی قوم سے اظہار تشکر

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور اور پرجوش شرکت پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی انقلاب ایران کی اکتالیسویں سالگرہ کے جلو‎س میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے نمایاں کوریج دی ہے اور اخبارات نے خصوصی شہہ سرخیوں کے ساتھ شائع کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button