اہل بیتاسلامدعاسیرت نبیقرآن

صلوات | Salawat

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ

صلوات قرآن میں

مفصل مضمون: آیت صلوات قرآن کریم نہ صرف تصریح کرتا ہے کہ خداوند متعال اور اس کے فرشتے رسول اللہؐ پر صلوات بھیجتے ہیں، بلکہ مؤمنین کو بھی امر کرتا ہے کہ اس سلسلے میں اللہ اور فرشتوں کی پیروی کریں:

“إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيماً “؛

ترجمہ: یقینا اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں پیغمبر پر، اے ایمان لانے والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور سلام کہو جس طرح کہ سلام کہنے کا حق ہے۔

صلوات نماز میں

صلوات نماز کے واجب اذکار میں سے ہے اور مسلمانوں کا فرض ہے کہ ہر روز اپنی یومیہ نمازوں کے تشہد میں صلوات پڑھیں اور پیغمبر اکرمؐ اور آپؐ کے خاندان پر اسی ذکر خاص کے ساتھ، درود بھیجیں۔ چنانچہ اگر پیغمبر اکرمؐ پر صلوات کو ارادی طور پر ترک کیا جائے تو نماز باطل ہوگی۔

صلوات

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

 

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button