Warning: session_start(): open(/tmp/sess_jpg5dh8fgavhsfpd4kvkqqa2iv, O_RDWR) failed: No space left on device (28) in /home/islamidawat.com/public_html/wp-content/plugins/social-auto-poster/includes/class-wpw-auto-poster-message-stack.php on line 23

Warning: session_start(): Failed to read session data: files (path: ) in /home/islamidawat.com/public_html/wp-content/plugins/social-auto-poster/includes/class-wpw-auto-poster-message-stack.php on line 23

Warning: session_start(): open(/tmp/sess_ch2mqhepp2kqp4fgmlebum5vjv, O_RDWR) failed: No space left on device (28) in /home/islamidawat.com/public_html/wp-content/plugins/social-auto-poster/social-auto-poster.php on line 1969

Warning: session_start(): Failed to read session data: files (path: ) in /home/islamidawat.com/public_html/wp-content/plugins/social-auto-poster/social-auto-poster.php on line 1969

Warning: mysqli_query(): (HY000/1): Can't create/write to file '/tmp/#sql_47b_0.MAI' (Errcode: 28 "No space left on device") in /home/islamidawat.com/public_html/wp-includes/wp-db.php on line 2056
عمان کا ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور - Islami Dawat

عمان کا ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف اور صدر بشار اسد کے درمیان ملاقات میں اہم ترین علاقائی مسائل اور خاص طور سے شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کے آئندہ دور کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔قبل ازیں وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے شامی ہم منصب ولیدالمعلم سے بھی ملاقات کی جس میں ایران اور شام کے درمیان طے پانے والے معاہدوں اور سمجھوتوں پر عملدرآمد کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔ایران کے وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ شام کی حکومت اور عوام کی استقامت نے پورے خطے کو دہشت گردی کے بڑے خطرے سے نجات دلائی ہے۔شام کے وزیر خارجہ ولید العملم نے اس ملاقات میں کہا کہ دمشق اور تہران کے درمیان تعاون کے نتیجے میں خطے کے خلاف ایک بڑی سازش ناکام ہوگئی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہنا چاہیے۔ایران کے وزیر خارجہ اعلی شامی حکام سے بات چیت اور صلاح و مشورے کی غرض سے منگل کے روز دمشق پہنچے ہیں۔مسقط میں شروع ہوا ہے اور جمعرات تک جاری رہے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button