امام خامنہ ایایرانایشیاپاکستانمثالی شخصیاتمشرق وسطی
عمران خان رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ہمراہ ۔ تصاویر
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنے دوسرے دورۂ ایران پر آج اتوار کے روز تہران پہونچے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔