دنیایورپ

فرانس میں صدر کی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی

فرانس میں پینشن ریفارمز کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد نے صدر کی پالیسی کے خلاف ریلی نکالی۔

پیرس میں نکلنے والے اس جلوس میں خواتین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی، لوگوں نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر صدر کی پینشن ریفارمز کے خلاف نعرے درج تھے۔

شرکا کا کہنا تھا کہ صدر نے پینشن اصلاحات کے حوالے سے نامکمل بل پیش کیا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button