گزشتہ روز غزہ میں رہائش پذیر فلسطینی باشندوں اپنے ہفتہ وار حق واپسی مارچ کے دوران ایسے پلے کارڈ بلند کئے جن پر ایران کی محبوب دفاعی فورس سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کی مذمت میں نعرے درج تھے۔