ایران کے مقدس شہر قم کی مصلا نامی عیدگاہ میں نہایت با وقات انداز میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا جس میں شہدا سے عقیدت رکھنے والے مختلف ممالک کے ہزاروں افرد شریک ہوئے۔ اس موقع پر شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور استقامتی محاذ کے بعض عالمی چہروں کے علاوہ سپاہ پاسداران کے بعض کمانڈر اور دیگر سول اور فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
متعلقہ مضامین
بھی چیک کریں
Close