ایشیاپاکستان

مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون

مختلف علاقوں سے 80 سے زائد نوجوانوں جن میں صحافی بھی شامل ہیں، انہیں بلاجواز گرفتار کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین کراچی کے رہنماوں علی حسین نقوی، مولانا صادق جعفری، علامہ مبشر حسن اور مولانا علی انور جعفری نے وحدت ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بے گناہ افراد کے خلاف کریک ڈاون کیا جا رہا ہے، مختلف علاقوں سے 80 سے زائد نوجوانوں جن میں صحافی بھی شامل ہیں، بلاجواز گرفتار کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہےجس سے مسلمانوں میں احساس عدم تحفظ پیدا ہو رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button