سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز ڈکیٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان بحرین کے دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ و اسرائیل نواز ڈکیٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان بحرین کے دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے بادشاہ شیخ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے منامہ پہنچنے پر سعودی بادشاہ کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں بادشاہ باہمی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔