پاکستانایشیادنیایورپ

بے حِس حکومت بے حِس سیاتدان

سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان میں سیاسی اختلافات عروج پر

بے حِس حکومت بے حِس سیاتدان

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر ہیں اور اس ملک کے وزیر اعظم نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب تو کی تاہم اس میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی۔

آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اتحادی جماعتوں سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اے پی سی میں ملک میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی۔

#پاکستان #سیلاب

#pakistan #flood

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button