اسلامویڈیوز

روحانی طاقت

حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان: روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \”ذہن کو قابو کرنا\”۔

ہمارے معاشرے کی ثقافت اور طرزِ زندگی میں ایسی کچھ خصلتیں ہیں، جو ذہن کو قابو کرنے کی مخالف ہیں۔ اگر کوئی اپنے ذہن کو قابو کرسکا، روحانی طاقت حاصل کرسکا، وہ علم کے میدان میں ماہر ہوجائے گا، عمل کے میدان میں قوّت ِتخلیق حاصل کرسکے گا اور اُسے لطف آئے گا۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button