
رہبر معظم انقلاب اسلامی اب سے تھوڑی دیر بعد قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اب سے تھوڑی دیر بعد قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
توقع کی جارہی ہے کہ رہبرانقلاب اسلامی گزشتہ رات امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے کامیاب حملے اور شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے حوالے سے خطاب کریں گے۔